Follow Mr Tasleem Raza
Khak tebah say taluq ki dua mange hay
hor o ghulam na janaat ki hawa mange hay
خاک طیبہ سے تعلق کی دعا مانگی ہے حور و غلماں نے جنت کی ہوا مانگی ہے
گنبد سبز کے سائے میں لحد ہو میری سیہ کار نے رحمت کی ردا مانگی ہے
یوں تیرے مالی ہی ہم عشق میں ڈوبوں کہ مر جاؤں تیری ستی پیام نسبت سے دو عالم میں بقا مانگی ہے
دھول تلووں کی تیرے صلی ا ستم ہو میری پیشانی پر چاند سورج سے الگ میں نے ضیاء مانگی ہے
خاک طیبہ ہی ہر اک مرض کا ہے شافی علاج میں نے بھی شاد فقط حاک شفا مانگی ہے
Said by: M.Akram Raza